منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شعیب اختر نے محمد رضوان کے حق میں ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے کرکٹر محمد رضوان سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل اپنی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں شعیب اختر کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ آخر کس بات کی سزا دے رہے ہو اس نیک اور شریف کھلاڑی کو۔ سمجھ سے باہر آخر پاکستان کرکٹ میں چل کیا رہا ہے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی شعیب اختر نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا ہے اور اس ویڈیو کے نیچے اپنے ایکس ہینڈل سے ویڈیو کے جعلی ہونے کے کمنٹ کیے ہیں۔ویڈیو میں کہا گیا کہ کوچ مائیک ہیسن اپنی ذاتی انا کے لیے رضوان کا کیریئر خراب کر رہا ہے اور بورڈ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ اگر رضوان نے کوئی غلطی کی ہے تو ثبوت میڈیا کے سامنے لا نائوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…