جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مبینہ آن لائن جوئے کی تحقیقات، کرکٹرمحمد رضوان کے خلاف شکنجہ سخت

datetime 21  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)مبینہ آن لائن جوئے کی تحقیقات کے سلسلے میں کرکٹر محمد رضوان کے خلاف شکنجہ سخت کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان کے مبینہ طور پر سٹہ کمپنیوں سے رابطے کی تحقیقات جاری۔ ذرائع کے مطابق کرکٹر کے موبائل سے کمپنی کے مالک سے مبینہ گفتگو کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔کرکٹر محمد رضوان سے ہوٹل لابی میں موبائل لیا گیا، محمد رضوان نے ہوٹل میں موبائل دینے سے انکار کیا تھا۔رضوان اور امام الحق کے موبائل کا فرانزک این سی سی آئی اے کررہی ہے، رضوان کے ایجنٹ کے ساتھ مبینہ طور پر گفتگو کی چھان بین جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…