ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پی سی بی کا کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ناقص کارکردگی اورسلیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق کو نوٹس جاری کیا تھا،ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض کھلاڑیوں کی سلیکشن پرمصباح الحق بضد تھے تاہم انہی کھلاڑیوں کی جانب سے توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے پر بورڈ نے نوٹس میں وضاحت طلب کی۔کچھ لڑکوں کی سلیکشن پرمصباح الحق بضد تھے،انہی لڑکوں نے پرفارمنس نہیں دی،پی سی بی نے نوٹس میں پوچھ لیا،مصباح الحق کی جانب سے نوٹس کا جواب دینے کے بجائے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیاگیا،

وہ اس وقت نوٹس پیریڈ پر ہیں اور نوٹس پیریڈ مکمل ہونے کے بعد پی سی بی سے الگ ہوجائیں گے۔پی سی بی کی جانب سیناقص سلیکشن پرنوٹس ملنے کیبعدمصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنا استعفیٰ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف مسلسل دو ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد پی سی بی نے ٹیسٹ اسکواڈ کے سات کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کے ساتھ ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمرگل کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…