ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کپتان اور لیڈر میں یہی فرق ہوتا ہے، راشد لطیف کی بابر اعظم پر تنقید

datetime 1  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے انگلینڈ میں جاری بحران کے دوران بابر اعظم کی قیادت پر شدید تنقید کی ہے۔

خصوصی گفتگو میں راشد لطیف نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔راشد لطیف نے کہا کہ بابر کی ٹیم کے نصف کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا لیکن انہوں نے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔انہوں نے مزید کہا کہ کپتان اور حقیقی لیڈر میں یہی فرق ہوتا ہے کہ لیڈر مشکل وقت میں اپنی ٹیم کے لیے آواز اٹھاتا ہے۔انہوں نے بابر اعظم کے طرزِ قیادت کو شرمناک قرار دیتے ہوئے انہیں محض نمائشی کپتان قرار دیا اور کہا کہ ایسی صورتحال میں جیت کے بجائے شکست قبول کرنا بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…