اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

لارڈز ٹیسٹ: سلمان علی آغا کے شاندار کیچ نے سب کو حیران کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2026 |

لارڈز (این این آئی)پاکستان کے آل را ئونڈر سلمان علی آغا نے لارڈز ٹیسٹ میں شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے بارہویں کھلاڑی سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 48ویں اوور میں شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ خرم شہزاد کی گیند پر انگلش بیٹر جارڈن کوکس نے بیک فٹ پر ڈرائیو کھیلنے کی کوشش کی تاہم گیند ایج لگ کر سلپ میں سلمان علی آغا کے دائیں جانب گئی۔ آغا نے فوری طور پر ڈائیو لگاتے ہوئے ایک ہاتھ سے مشکل کیچ تھام لیا۔اس شاندار کیچ کے بعد سلمان علی آغا کچھ دیر وہیں بیٹھے رہے اور پھر کپتان بابر اعظم اور دیگر ساتھی کھلاڑی اس کے پاس آئے اور خوب داد دی۔ ان کے اس شاندار کیچ پر کمنٹیٹرز بھی حیران ہوگیا۔

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز خراب روشنی کے باعث کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنا لیے جبکہ اس سے قبل لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…