منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

بنگلادیش کے کامیاب ترین بلے باز نے آسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیل کر ریکارڈ قائم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے سے قبل ہی ایک منفرد ریکارڈ قائم کرلیا۔

وہ آسٹریلیا میں پہلی بار ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ایسے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے اس سے پہلے سب سے زیادہ 103 ٹیسٹ میچز کھیل رکھے تھے۔اس فہرست میں بنگلادیش کے ہی مومن الحق 78 ٹیسٹ میچز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ان سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا کے مارون اتاپتو کے پاس تھا جنہوں نے 2004میں آسٹریلیا میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا جبکہ وہ اس سے پہلے 73 میچز کھیل چکے تھے تاہم کسی بھی ملک میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کھیلنے سے قبل سب سے زیادہ میچز کا عالمی ریکارڈ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کے پاس ہے جنہوں نے پاکستان میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے سے پہلے 175 میچز کھیلے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…