منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

دی ہنڈریڈ: ول جیکس کے ناقابل یقین کیچ کے چرچے، ویڈیو وائرل

datetime 8  اگست‬‮  2026 |

لندن (این این آئی)دی ہنڈرڈ 2026 میں لارڈز کے میدان پر لندن اسپرٹ اور ایم آئی لندن کے درمیان میچ کے دوران ول جیکس کے شاندار کیچ نے شائقین کو حیران کردیا۔

ان کے اس کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی اور اسے ٹورنامنٹ کے بہترین کیچز میں شمار کیا جا رہا ہے،پہلی اننگز کی 49ویں گیند پر نصف سنچری مکمل کرنے والے لوہان ڈری پریٹوریئس نے لانگ آف کی جانب بلند شاٹ کھیلا۔بانڈری پر موجود ول جیکس نے زبردست جمپ لگاتے ہوئے پہلے گیند کو بانڈری کے باہر جانے سے روک کر اندر کی جانب واپس پھینک دیا اور اس دوران اس بات کا بھی خیال رکھا کہ ان کا پاں بانڈری لائن کو نہ چھوئے پھر پھرتی کے ساتھ دوبارہ میدان میں آ کر لمبی ڈائیو کے ساتھ ایک ہاتھ سے شاندار کیچ مکمل کیا۔ان کے اس کیچ پر نہ صرف شائقین بلکہ کمنٹیٹرز بھی حیران رہ گئے اور اسے ایک ناقابل یقین کیچ قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…