جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے۔

شاہین آفریدی کا ایونٹ کے دوران اپنی ٹیم کینڈی رائلز کے ساتھ 19 جولائی کے میچ میں شامل نہ کرنے پر اختلاف بھی ہوا تھا۔کولمبو کیپٹلز کے خلاف ہونے والے میچ میں انہیں امپکٹ پلیئر کے طور پر کھلانے کا کہا گیا تاہم آفیشل ٹیم شیٹ میں ان کا نام ہی شامل نہیں تھا جس پر شاہین آفریدی نے ناراضی کا اظہار کیا۔کینڈی رائلز انتظامیہ نے اس پر شاہین آفریدی سے معذرت کی تھی اور بتایا تھا کہ اینالسٹ کی غلطی کی وجہ سے ان کا نام فہرست میں شامل ہونے سے رہ گیا تھا۔انتظامیہ کی معذرت کے بعد شاہین آفریدی بقیہ میچز میں شریک ہوئے تھے، شاہین آفریدی نے لیگ کے 6 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔ذرائع کے مطابق ااگر کینڈی رائلز لنکا پریمیئر لیگ کے پلے آف مرحلے میں پہنچی تو شاہین آفریدی دوبارہ ٹیم کو جوائن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…