ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈکپ، فتح کے بعد لامین یمال کا ننھے بھائی کے ساتھ جذباتی جشن وائرل

datetime 21  جولائی  2026 |

میڈرڈ (این این آئی)فیفا ورلڈکپ 2026 میں اسپین کی فتح کے بعد نوجوان سپر اسٹار لامین یمال کا ننھے بھائی کے ساتھ جذباتی جشن وائرل ہوگیا۔

اسپین نے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا تو جشن کے دوران سب سے زیادہ توجہ لامین یمال اور ان کے تین سالہ بھائی کینے نے حاصل کی۔میچ کے بعد یمال اپنی والدہ شیلا ایبانا، گرل فرینڈ انیس گارشیا اور ننھے بھائی کے ساتھ میدان میں جشن مناتے نظر آئے جن کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو گئیں۔پورے ٹورنامنٹ میں کینے اپنے معصوم انداز، خوشی کے جذبات اور بڑے بھائی کی حوصلہ افزائی کے باعث شائقین کے دل جیتتے رہے۔

دوسری جانب یمال بھی ہر میچ کے بعد اسٹیڈیم کی بڑی اسکرین پر اپنے بھائی کو تلاش کرتے دکھائی دیے۔ ان جذباتی لمحات نے اسپین کی تاریخی کامیابی کو مزید یادگار بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…