اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ کی فیفا ورلڈکپ کی فاتح ٹیم اسپین کو ٹرافی دینے کے بعد اسٹیج نہ چھوڑنے کی ویڈیو وائرل

datetime 20  جولائی  2026 |

نیویارک (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین کو ٹرافی دینے کے بعد اسٹیج نہ چھوڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔نیویارک میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں اسپین کی ٹیم چھائی رہی اور دنیائے فٹبال پر آئندہ 4 سال کی حکمرانی قائم کرلی۔اسپین کی جیت کے بعد کھلاڑیوں کی جانب سے گرائوہنڈ میں ہی جشن منایاگیا تاہم سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو میں ایک ویڈیو ایسی بھی ہے جو خاصی مقبول ہورہی ہے، یہ ویڈیو کسی اورکی نہیں بلکہ امریکی صدر ڈونلڈ ڈرمپ کی ہے جو اسپین کے کھلاڑیوں کوٹرافی پیش کررہے ہیں۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھلاڑیوں کو ٹرافی دینیکے بعد امریکی صدر اسٹیج پر ہی موجود رہے اور بظاہر وہ کھلاڑیوں کے ساتھ تصویر وننگ تصویر میں اپنی موجودگی چاہتے تھے۔

ٹرمپ کبھی ایک کھلاڑی سے توکبھی دوسرے کھلاڑی سے ہاتھ ملارہے جب کہ ان کے ساتھ موجود انتظامیہ نے ٹرمپ کو اسٹیج سے نیچیکی جانب راستہ دکھانیکی کئی بارکوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسپین کے کھلاڑی بھی امریکی صدر کا اسٹیج سے اترنیکا انتظار کر رہے تھے لیکن صورت حال کو دیکھتے ہوئے کھلاڑیوں نے اپنا جشن شروع کردیا اور تصاویر کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…