جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈ کپ فائنل، صدر ٹرمپ اور شکیرا کی پیش گوئیاں ناکام

datetime 20  جولائی  2026 |

نیوجرسی(این این آئی)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز مقابلے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا۔

نیو جرسی میں ہونے والے اس میگا ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو 1ـ0 سے شکست دے کر عالمی کپ اپنے نام کیا۔فائنل سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شکیرا نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کی جیت کا اظہار کیا تھا جس کی سب سے بڑی وجہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی تھی۔لیونل میسی دونوں شخصیات کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں اور اسی لیے انہوں نے اسپین کو اس فائنل میں کمزور ٹیم کے طور پر لیا تھا۔

صدر ٹرمپ میسی کے اسسٹ کے مداح تھے جبکہ شکیرا کے بچے اسپین کی حمایت میں تھے اور گلوکارہ میسی کے ساتھ دوستی کی وجہ سے ارجنٹینا کی جیت کے حق میں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…