جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

رونالڈو کا رواں ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 6  جولائی  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے رواں ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

41سالہ رونالڈو نے رواں ورلڈکپ کو کیریئرکا آخری ٹورنامنٹ قرار دےدیا۔سپین کے خلاف راؤنڈ آف 16کے اہم میچ سے قبل رونالڈو نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ رواں ورلڈکپ میرا آخری ورلڈکپ ہوگا۔ یادرہے کہ رونالڈو نے 2006میں جرمنی سے ورلڈکپ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…