پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف

datetime 1  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں پی ایس بی کے مالی معاملات میں متعدد سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مالی سال 10ـ2009 سے 25ـ2024 تک مالیاتی گوشوارے تیار نہیں کیے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پی ایس بی نے ٹریڑری سنگل اکاؤنٹ قوانین پر عملدرآمد بھی نہیں کیا، پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 کی شق کے تحت تمام سرکاری رقوم کو ٹریڑری سنگل اکاؤنٹ میں رکھنا لازم ہے تاہم پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایک الگ بینک اکاؤنٹ برقرار رکھا ہے۔رپورٹ کے مطابق 30 جون 2025 تک پی ایس بی کے بینک اکاؤنٹ میں 3 کروڑ 20 لاکھ 90 ہزار 591 روپے موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…