اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فیفا ورلڈکپ،لیونل میسی نے ایک ہی میچ میں متعدد نئے ریکارڈز قائم کردیے

datetime 24  جون‬‮  2026 |

لاس اینجلس (این این آئی)ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر فٹبال کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا دیا۔

ورلڈکپ کے ابتدائی دو میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد میسی نے کئی بڑے ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔میسی اب ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 18 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وہ ورلڈکپ کے سب سے زیادہ 28 میچز کھیلنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔ارجنٹائنی کپتان نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرتے ہوئے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 18 فتوحات حاصل کرنے والے کھلاڑی کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

مزید برآں وہ عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دو ہزار 489 منٹ میدان میں گزارنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔39 سال کی عمر کے قریب پہنچنے کے باوجود میسی کی فارم اور فٹنس شائقین اور ماہرین کو حیران کر رہی ہے]ان کی مسلسل شاندار کارکردگی نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ انہیں فٹبال کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…