منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹر عرفات منہاس نے ڈیبیو پر تاریخ رقم کر دی

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی باؤلر عرفات منہاس نے 5 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کر دی۔

عرفات منہاس نے راولپنڈی میں پاکستان کے ایک ہزارویں ون ڈے میچ میں ڈیبیو کیا اور اس تاریخی میچ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔

عرفات منہاس ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کی تاریخ کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ اسپنر عرفات منہاس نے 10 اوورز میں 52 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ عرفات منہاس سے پہلے فاسٹ بولر ذاکر خان نے 1984 میں ڈیبیو پر 19 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

عرفات منہاس کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا کی پوری ٹیم 45ویں اوور میں 200 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…