جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر آئی پی ایل میں کھیلنے کے اہل بن گئے

datetime 21  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی ہے اور برطانیہ کی جانب سے انہیں باقاعدہ پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد عامر نے چند سال قبل برطانوی شہریت اور پاسپورٹ کے حصول کے لیے درخواست دی تھی۔ تمام قانونی مراحل اور مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد اب انہیں برطانوی پاسپورٹ فراہم کر دیا گیا ہے۔محمد عامر نے اپنے کیریئر میں پاکستان کی جانب سے 36 ٹیسٹ، 61 ایک روزہ اور 62 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ ان کی اہلیہ نرجس خان پہلے ہی برطانوی شہری ہیں، جس کے باعث عامر کی برطانیہ میں مستقل رہائش بھی رہی ہے۔برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد محمد عامر اب انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کے لیے بھی اہل ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ محمد عامر نے گزشتہ برس دوسری مرتبہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…