منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم انجرڈ تھے یا خود میچ کھیلنے سے انکار کیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 12  مئی‬‮  2026 |

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم نے فٹنس مسائل سے نجات کے بعد پریکٹس کا آغاز کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ڈھاکا میں بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی نگرانی میں نیٹس پر بھرپور بیٹنگ پریکٹس کی، جبکہ ٹیم کے ٹرینر اور فزیو بھی اس موقع پر موجود تھے۔پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے وکٹوں کے درمیان دوڑ بھی بغیر کسی دشواری کے مکمل کی، جس سے ان کی بہتر فٹنس کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔بابر اعظم گھٹنے کی تکلیف کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم سلہٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…