منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

datetime 8  مئی‬‮  2026 |

ڈھاکہ (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم انجری کا شکار ہونے کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہوگئے۔

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق گھٹنے کی انجری کی وجہ سے بابر اعظم پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ڈاکٹر بابراعظم کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں، بابر کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹ بعد میں شیئرکی جائیں گی۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ (آج) جمعہ کو میر پور ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…