منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق انٹرنیشنل کرکٹر کے بیٹے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے محمد روحان پر اوباش نوجوانوں کا تشدد۔

کرکٹر نوید لطیف کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا محمد روحان سودا سلف لینے نکلا تو راستے میں موٹر سائیکل سوار گروپ نے حملہ کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے مطابق میرے بیٹے محمد روحان کو ملزمان نے گاڑی روک کر روحان کو باہر نکالا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔زخمی ہونے پر محمد روحان کو چھوڑ کر ملزمان فرار ہو گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے ۔ نوید لطیف کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ بھی جاری میرے بچے سکول بھی نہیں جا پا رہے ہے۔ سابقہ انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…