منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل 11،بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 29  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ 2026میں 500رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ سنگ میل کوالیفائر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف عبور کیا۔اس کے ساتھ ہی بابر اعظم پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ مرتبہ 500رنز کرنے والے پلیئر بن گئے، بابر اعظم نے چوتھی مرتبہ پی ایس ایل سیزن میں 500رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل بابر نے 2024، 2023اور 2021میں بھی 500رنز بنائے تھے۔ محمد رضوان نے 3جبکہ فخر زمان، کوشال مینڈس نے ایک ایک مرتبہ یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…