منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

datetime 28  اپریل‬‮  2026 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کے ایک کمسن مداح کو اس وقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے آٹوگراف لینے میں ناکام رہا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ کئی بار کوہلی کے قریب جانے کی کوشش کرتا ہے مگر سیکیورٹی اہلکار اسے روک دیتے ہیں۔بچہ کوہلی کو آواز بھی لگاتا ہے لیکن وہ سنی ان سنی کرتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ کرکٹر کی توجہ حاصل نہ کر پانے پر بچہ آخرکار مایوس ہو کر واپس لوٹ جاتا ہے۔اس دوران وہ جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے آبدیدہ ہو جاتا ہے اور غصے میں اپنا بیٹ زمین پر پھینک دیتا ہے۔مایوس بچے کے رونے کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی افسردہ کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو کے وقت کی تصدیق نہیں ہو سکی تاہم رائل چیلنجرز بینگلور کے کھلاڑی کوہلی پیر کی رات دہلی میں موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…