منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں انکی فلم کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے متعلق ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں گلوکار نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت انڈسٹری کے حوالے سے بھی بات کی۔گلوکار نے اپنی گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ بالی وڈ کے کنگ خان نے انہیں اپنی فلم میں گانا گانے کیلئے کہا تھا۔علی ظفر نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک دلکش اور کھلے دل کے انسان ہیں، انہوں نے میرا مشہور گانا ”سن رے سجنیا”سنا تھا، شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کی فلم کا ایک گانا”دردِ ڈسکو”گائوں۔انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس وقت میں بھارت میں موجود نہیں تھا اور وقت نہ ملنے کی وجہ سے وہ گانا پھر میں نہیں کرسکا۔واضح رہے گانا”درد ڈسکو”شاہ رخ خان کی فلم”اوم شانتی اوم”کا گانا ہے، یہ فلم 2007 میں ریلیز کی گئی تھی جو ایک ہٹ فلم تھی، اس گانے کو بھارتی گلوکار سکھوندر سنگھ نے گایا تھا اور موسیقی گلوکار وشال شیکھر نے ترتیب دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…