منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعظم نے کوہلی اور گیل کا ٹی ٹوئنٹی میں عالمی ریکارڈ برابر کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ویرات کوہلی اور کرس گیل کا پارٹنرشپ سے متعلق عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں بابر اعظم نے سنچری پارٹنرشپ بناکر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ سنچری پارٹنرشپ میں شامل ہونے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے کوشل مینڈس کے ساتھ دوسری وکٹ پر 109 رنز کی پارٹنر شپ بنائی جو مجموعی طور پر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم 46ویں سنچری پارٹنرشپ ہے۔ خیال رہے کہ بھارت کے ویرات کوہلی اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل بھی مختلف بیٹرز کے ساتھ 46 مرتبہ سنچری پارٹنر شپس بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

واضح رہے کہ کرس گیل نے 455 اور ویرا کوہلی نے 400 ٹی ٹوئنٹی اننگز میں 46 سنچری شراکتیں بنائیں جبکہ بابراعظم نے 339 اننگز میں 46 ویں سنچری شراکت کا سنگ میل عبور کیا۔دوسری جانب بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اپنے 4000 رنز بھی مکمل کرلیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…