بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

آئی پی ایل میں متنازع فیصلوں کیخلاف آوازیں بلند ہونے لگیں

datetime 8  اپریل‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی لیگ آئی پی ایل میں متنازع فیصلوں کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سن رائزرز حیدرآباد نے اپنے خلاف متنازع فیصلوں کے خلاف بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔رواں سیزن میں اب تک ٹیم کو اپنے ابتدائی 3 میچز میں متنازع فیصلوں کا سامنا کرنا پڑا جنہوں نے کارکردگی کو متاثر کیا۔سب سے نمایاں واقعہ اویش خان سے متعلق ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے باؤنڈری لائن کے پیچھے بیٹ سے گیند کو روک کر چار رنز بچائے حالانکہ قوانین کے مطابق اس پر پانچ رنز کی پنالٹی دی جانی چاہیے تھی۔اس کے علاوہ ہینرچ کلاسن کی وکٹ بھی تنازع کا شکار رہی، جہاں کیچ کے دوران باؤنڈری کشن ہلتا ہوا دکھائی دیا۔مزید برآں ابھیشیک شرما کو بھی مشکوک انداز میں آؤٹ قرار دیا گیا۔

فرنچائز کا مؤقف ہے کہ ان فیصلوں نے میچ کے نتائج پر اثر ڈالا، جس پر باضابطہ احتجاج کیا جا رہا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…