ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل 11،فخر زمان 2 میچز کیلئے معطل

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کو 2 میچز کے لیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا،

فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول تھری کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔پی سی بی کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فخر زمان پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ فخر زمان کو بال ٹیمپرنگ سے متعلق آرٹیکل کی خلاف ورزی پر سزا دی ہے۔پی سی بی نے کہا کہ فخر زمان ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے۔کرکٹ بورڈ نے کہا کہ فخرزمان کو فیصلے کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے، وہ 48 گھنٹوں میں ٹیکنیکل کمیٹی میں اپیل کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)الیون کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کے خلاف بال سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کے خلاف کیس کی دوسری سماعت گزشتہ روز مکمل ہوئی تھی۔اس سے قبل فخر زمان کو لیول تھری افینس کے تحت چارج کیا گیا تھا، پہلی سماعت میں فخر زمان نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…