منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ایک سابق کپتان پر الزامات لگانے پر احمد شہزاد قانونی مشکل میں پڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد کرکٹ چھوڑ کر اب ٹی وی پر ایکسپرٹ کے روپ میں نظر آتے ہیں، گزشتہ دنوں ایک سابق کپتان کے حوالے سے انہوں نے متواتر بعض تبصرے کیے، ان میں سے ایک مخصوص کھلاڑی کو نہ کھلانے کے حوالے سے تھا جس کا جواز بھی دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایک سے زائد بار یہ الزام سننے پر سابق کپتان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، انہوں نے قانونی راہ اپناتے ہوئے شکایت درج کرا دی۔سائبر کرائم قانون کے تحت احمد شہزاد کو گزشتہ دنوں لاہور میں پوچھ گچھ کے لیے بھی بلایا جا چکا،

اگر وضاحت سے حکام مطمئن نہ ہوئے تو باقاعدہ ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔سابق کپتان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اگر صرف کھیل کے حوالے سے بات ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے البتہ الزامات لگانے سے ساکھ متاثر ہوتی ہے، اگر کوئی بات درست نہ بھی ہو لیکن اسے بار بار دہرایا جائے تو لوگ اسے سچ سمجھنے لگتے ہیں، اس لیے کارروائی ضروری تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…