ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا 15 سالہ بیٹا 27 سالہ برازیلین ماڈل کو ڈیٹ کرنے لگا

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |

لزبن (این این آئی)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانورونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کی ایک خاتون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں

جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں جنم لینے لگی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ تصاویر میں نظر آنے والی خاتون ایک 27 سالہ برازیلین ماڈل ہیں جن سے رونالڈو جونیئر کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی اور دونوں کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں تاہم ان دعوئوں کی کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر شدید تنقید بھی کی جارہی ہے کیونکہ کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کی عمر محض 15 سال ہے اور اس نوعیت کی قیاس آرائیاں کم عمر شخصیت کے حوالے سے نامناسب اور غیر ذمہ دارانہ قرار دی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب رونالڈو جونیئر کے بارے میں اس طرح کی خبریں سامنے آئی ہوں۔ اس سے قبل بھی بارسلونا کے سابق اسٹرائیکر لوئس سواریز کی بیٹی ڈیلفینا سواریز کے ساتھ بھی ان کی ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آئی تھیں۔کرسٹیانو رونالڈو جونیئر مختلف انٹرویوز اور فیملی پروگرامز میں اس طرح کی تمام افواہوں کی تردید کر چکے ہیں اور انہیں بے بنیاد قرار دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…