منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے لیے سپر ایٹ مرحلے تک

پہنچنے والی آٹھ ٹیمیں خودکار طور پر اگلے ایڈیشن میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں، جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔آئی سی سی کے مطابق 2028 کا عالمی ٹورنامنٹ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوگا اور اس میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں کے علاوہ میزبان آسٹریلیا کو بھی براہ راست شرکت کا حق مل گیا ہے۔مزید یہ کہ 9 مارچ تک جاری ہونے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست تین مزید ٹیمیں بھی خودکار طور پر ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی، جبکہ باقی آٹھ ٹیموں کا فیصلہ مختلف ریجنل کوالیفائنگ مقابلوں کے ذریعے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…