ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی شادی کے بعد ثانیہ اشفاق کا نیا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا شخصیت نائلہ راجہ سے شادی کی تصدیق کے بعد

ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے نیا بیان سامنے آیا ہے۔ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پوسٹ میں الزام عائد کیا کہ دسمبر 2023 میں لاہور میں ان کے حمل کو ختم کروایا گیا تھا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ ان کے پاس اس حوالے سے ویڈیو ثبوت بھی موجود ہے اور انہوں نے عماد وسیم پر دھوکہ دینے کا الزام لگایا۔انہوں نے مزید کہا کہ فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایسے کھلاڑی کو موقع نہیں دینا چاہیے اور صارفین سے ٹیم کے بائیکاٹ کی اپیل بھی کی۔ ان کا مؤقف تھا کہ کسی بھی مبینہ غلط کام میں ملوث شخص کو جواب دہ ہونا چاہیے۔ یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے عماد وسیم کو 2 کروڑ 20 لاکھ روپے میں ٹیم کا حصہ بنایا تھا۔واضح رہے کہ ثانیہ اشفاق نے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی ہے، جس کے بعد کرکٹر نے خود بھی سوشل میڈیا بیان کے ذریعے اپنی نئی شادی کی تصدیق کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @sannia_ashfaq2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…