پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

والد کی موت کے بعد پریشانیاں، مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیجنڈ فٹبالر کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(این این آئی)فٹبال کلب مانچسٹر یونانیئڈ کی نمائندگی کرنے والے سابق فٹبالر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ونگر نانی نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی تصدیق کردی جبکہ کہا ہے کہ وہ مستقبل کے حوالے سے اپنی کوششیں جاری رکھیں گی۔اس سے قبل نانی نے گرمیوں میں اپنے ہوم ٹاؤن کلب میں شمولیت اختیار کی اور اس کو اپنی بڑی کامیابی قرار دیا تھا۔

نانی نے کہا کہ ‘ریٹائرمنٹ کے حوالے سے میں نے پہلے ہی سوچنا شروع کردیا گیا مگر ایک بات واضح ہے کہ مجھے اس کھیل سے جنون کی حد تک پیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پرتگال سے کھیلنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے جس کی وجہ سے کئی لوگوں کے چہروں پر خوشی بھی دیکھیں۔ گزشتہ چند ماہ میں میری زندگی میں بہت تبدیلیاں آئیں، والد کا انتقال ہوا جس کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ والد کے اسپتال میں ہونے کیوجہ سے تھوڑا سا مشکل وقت گزارا اور خواہش تھی کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں مگر ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔نانی نے پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے جون 2007 میں مانچسٹر یونائیٹڈ میں شمولیت اختیار کی اور پھر کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے 230 میچز کھیلے جس میں انہوں نے 41 گولز کیے۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…