جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اگلے سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا۔سوشل میڈیا پر کلب پریری فائر کے اکانٹ پر سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کی۔

کلب پریری فائر کے اکانٹ پر پوسٹ کیا گیا کہ پاکستان کرکٹ کو اس وقت افراتفری کا سامنا ہے، واضح طور پر 2024 پر اس ٹیم پر سب کی نظر ہوگی جس پر جواب دیتے ہوئے سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کہ پاکستان اگلے سال ہونے والا ورلڈکپ جیتے گا۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اگلے سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…