جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈکپ سیمی فائنل؛ بھارتی بورڈ نے پچ تبدیل کر ڈالی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

نئی دہلی /لندن (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ کی پِچ تبدیل کرنے کا الزام لگ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل میچ کی پِچ تبدیل کی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ میں 2 بار استعمال ہونے والی پِچ کو ایک بار پھر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھارت نے اسپنرز کے لیے سازگار پِچ کا انتخاب کیا تاکہ ان کے اسپنرز کو مدد مل سکے۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سیمی فائنل میچ کے لیے پِچ نمبر 7 استعمال ہونی تھی جو پہلے استعمال نہیں ہوئی اور اب پِچ کی تبدیلی آئی سی سی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خدشہ ہے کہ بی سی سی آئی فائنل میچ کے لیے احمد آباد اسٹیڈیم میں بھی ایسا کر سکتی ہے۔ریکارڈز کے مطابق بھارت ناک آؤٹ میچز میں آج تک نیوزی لینڈ سے نہیں جیت سکا ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…