پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس فیصلہ کرنے کا وقت ہے،بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے۔تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے اس ٹیم سے کافی امید تھی، ہم نے صلاحیتوں کے مطابق پرفارم نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد اس طرح کا ماحول ہوتا ہے، آپ کو گراس روٹ پر کرکٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے.سابق کپتان نے کہا کہ بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بڑے ایونٹ میں آپ کو دباؤ لینا ہوتا ہے۔ آپ اتنی غلطیاں کریں گے تو پھر آپ نہیں جیت سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…