پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

انگلینڈ کیخلاف میچ سے قبل بابر اور امام کی شاپنگ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

دونوں پلیئرز نے جمعرات کی دوپہر شاپنگ مال کا کیا تھا اس سے قبل بھی 5 کرکٹرز کولکتہ میں شاپنگ کو جاچکے تھے
کولکتہ (این این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور امام الحق کولکتہ میں شاپنگ میں مصروف رہے۔دونوں کھلاڑیوں نے جمعرات کو شاپنگ کی، اس سے قبل بھی 5 کرکٹرز کولکتہ میں شاپنگ کو جا چکے تھے۔

پاکستانی کرکٹرز نے کولکتہ کیساتھ سٹی مال میں گزشتہ روز شاپنگ کی، اس دوران بابر اعظم نے فیملی کیلئے ساڑھیاں خریدیں، کپتان نے گھر والوں سے ویڈیو کال پر منظوری کے بعد چیزیں خریدیں۔ شاپنگ کے دوران بابر اعظم اور امام الحق نے سن گلاسز کی خریداری کی اور دونوں کرکٹرز نے اپنے لیے کپڑے بھی خریدے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…