نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پاکستان دشمنی کی انتہا کردی، پاکستانی کھلاڑی کو یقینی میڈل سے محروم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان کے خلاف مذموم سازشوں بے نقاب ہوگئی، ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں بھارتی ججوں نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔بھارتی ججز نے پاکستان کو یقینی میڈل سے محروم کردیا، پاکستان کوچ اور کھلاڑیوں نے دعویٰ کیا کہ ججز پینل میں موجود بھارتی ججز نے پاکستان کے تین ٹاپ ایتھلیٹ سے متعلق میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا اس سے قبل بھی بہت سے مقابلوں میں بھارتی ججوں کے پینلز کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایسی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں۔
بھارت نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پاکستان دشمنی کی انتہا کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
-
رمضان المبارک 2027 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
-
دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
-
2 ستمبر کو اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اہم وضاحت
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
فٹنس کا شوقین ڈاکٹر جم میں ورزش کے دوران اچانک گر کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
-
اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا’ رمیش کمار کا دعویٰ
-
پاکستان میں ذیابیطس کا بڑھتا مرض، سالانہ لاکھوں افراد پائوں سے محروم ہونے لگے
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا



















































