بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

شاہین شاہ آفریدی نے فیملی بچوں کے ساتھ وقت گزار نے کی تصاویر شیئر کر دیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے فیملی بچوں کے ساتھ وقت گزار نے کی تصاویر شیئر کر دیں ،انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے قبل فیملی کے ساتھ وقت گزاری کی کچھ تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائیں۔تصاویر شیئر کرتے ہوئے شاہین شاہ نے لال دل والے ایموجی کا

استعمال کرتے ہوئے فیملی ٹائم لکھا۔ انہوں نے ہیش ٹیگ ’ہوم ٹاؤن‘ کا بھی استعمال کیا۔شاہین شاہ آفریدی اس وقت پاکستان میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر سے شروع ہوگا، دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے شاہین شاہ آفریدی آئندہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…