پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

2019 میں ان فٹ ہونے پر حسن علی کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے، سابق منیجر کا انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)سابق مینجر سینٹرل پنجاب خالد نیازی نے کہا ہے کہ 2019 میں ڈومیسٹک کرکٹ میں ان فٹ ہونے پر حسن علی کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ  2019میں حسن علی قائداعظم ٹرافی کے دوران کم بیک کرناچاہتے تھے، حسن علی فٹنس حاصل کرنے کے بعد میچز کھیلنا چاہتے تھے۔خالد نیازی کے مطابق میچ سے قبل پسلیوں میں

تکلیف ہوئی، فریکچر سامنے آیا، بورڈ نے کراچی سے لاہور بلا لیا، ٹیم چھوڑنے پر حسن علی کی آنکھوں میں نمی آگئی تھی۔انہوں نے کہا کہ حسن علی نے فٹنس کیلئے بڑی محنت کی، کم بیک کیا اور اب پھر میچ ونر ہیں۔سابق مینجر نے کہا کہ حسن علی نے ان لوگوں کوغلط ثابت کیا جو کہتے تھے حسن علی واپس نہیں آسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…