پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رائونڈر معین علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی

نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی کی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورٹ قرار دیا۔واضح رہے کہ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر معین علی نے سیریز میں وقفہ لیتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ کیا اور بتایا تھا کہ وہ 10 دن بعد اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔معین علی کے اس فیصلے کو جو روٹ نے ناپسند کیا اور میچ کے بعد کہا کہ معین علی نے اپنی مرضی سے وطن واپسی کا فیصلہ کیا، کھلاڑی کو اختیار ہے کہ بائیو سکیور ببل سے باہر جا سکتے ہیں، ظاہر ہے یہ ان کے لیے مشکل دورہ ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…