بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رمیز راجہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ہے۔

رمیز راجہ نے تحریر کیا کہ میرا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ہے، میں اسے ری اسٹور کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میرے ساتھ جڑے رہیں۔ شکریہ۔معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ رمیز اسپیکس کے نام سے یوٹیوب چینل چلاتے ہیں جس میں وہ کرکٹ سے متعلق مختلف موضوعات پر تبصرے کرتے نظر آتے ہیں۔رمیز اسپیکس کے یوٹیوب پر 10 لاکھ 48 ہزار سبسکرائزر ہیں۔خیال رہے کہ رمیز راجہ 1992 میں ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔ ان کا شمار پاکستان کے بہترین کرکٹ کمنٹیٹرز میں کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…