بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی

datetime 13  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی ہے ۔واپس آنیوالی کھلاڑیوں میں قومی ویمنز ٹیم کی کپتان جویریہ خان، منیبہ علی، عمیمہ سہیل ،ایمن انور ،فاطمہ ثنا، کائنات امتیاز،

عروبہ شاہ اور ناہیدہ خان شامل ہیں۔واضح رہے کہ ہرارے سے دبئی کی فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے ٹیم کو واپس آنا پڑا۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوے کرکٹ نے اماراتی ایئرلائنز کی جانب سے جاری تازہ سفری پالیسی کے اجراء کے پیش نظر متفقہ فیصلے کے بعد دورہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…