بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کے ستارے گردش میں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کی مہم کے ایک بار پھر ٹرافی کے بغیر اختتام پر ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ایک انٹرویومیں سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا کہ میرا 100 فیصد خیال ہے کہ بنگلور کو

کوہلی کی جگہ کسی اور کو قیادت سونپنی چاہیے، اصل مسئلہ احتساب کا ہے، 8 برس ہوگئے کوہلی ایک ٹرافی نہیں جتوا سکے، کوئی کپتان تو کیا اگر پلیئر بھی ہوتا تو اسے 8 برس تک فلاپ رہنے کے باوجود برقرار نہ رکھاجاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…