ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی کا خفیہ خط  آصف اقبال اور سلیم ملک میں گفتگو کا انکشاف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یواین پی) آئی سی سی کے خفیہ خط میں سابق کپتان آصف اقبال اور سلیم ملک کے درمیان گفتگو کاانکشاف ہوا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلیم ملک نے آئی سی سی کے اس خط کی نقول میڈیا کو فراہم کیں جس کا جواب پی سی بی کی جانب سے بار بار سابق کپتان سے طلب کیا جاتا رہا ہے۔اس وقت کے آئی سی سی جنرل منیجر آر ایم جی ہل کی طرف سے 20مئی 2000ء کو

یاور سعید کے نام خط میں نیوز آف دی ورلڈ ٹیپس کے عنوان سے لکھا گیاکہ لافرم سمنز اینڈ سمنز کی جانب سے پابند کیا گیا ہے کہ ملک ون، ملک ٹو، ملک تھری اور آصف اقبال کی ٹیپس کو ریلیزنہ کیا جائے، یہ استدعا کی جاتی ہے کہ کچھ عرصے کے لیے اس ٹرانسکرپٹ کو خفیہ رکھا جائے، خط میں یہ بھی واضح کیا گیاکہ یہ ابھی تک تصدیق شدہ نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…