منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر جاری کردی

datetime 9  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ ان کی زندگی کی سب سے خوشگوار جگہ اْن کا گھر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گھر میں موجود ثانیہ مرزا نے اذہان کو گود میں اٹھائے

ایک تصویر شیئر کی۔سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں ثانیہ اذہان کی جانب محبت بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں۔تصویر کے کیپشن میں ٹینس اسٹار نے اپنے بیٹے کو بھی ٹیگ کیا اور لکھا کہ میری خوشگوار جگہ۔اس سے قبل ثانیہ مرزا نے عید کے پْرمسرت موقعے پر بھی ایک تصویر شیئر کی تھی جسے مداحوں نے خْوب پسند کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…