ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی، ہربھجن سنگھ نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اوپنر روہت شرما کیساتھ سیشن میں ہربھجن سنگھ نے 5 مشکل ترین بیٹسمینوں کے نام گنوائے، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق جنوبی افریقی آل رائونڈر جیک کیلس کو بولنگ کرنا آسان نہیں تھا، دوسرے نمبر پر سابق کینگرو اوپنر میتھیو ہیڈن اور تیسرے پر مایہ ناز ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا پر قابو پانے میں بھی مشکل ہوتی جب کہ سابق پاکستانی کپتان

یونس خان تو مجھے رلا ہی دیتے تھے، تجربہ کار بیٹسمین مسلسل سویپ شاٹ کھیل کر پریشان کردیتے تھے۔39 سالہ بھارتی آف سپنر کا کہنا تھا کہ سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کو بھی آو?ٹ کرنا آسان نہیں ہوتا تھا، انہوں نے فیورٹ 5 آف سپنرز میں ثقلین مشتاق کو شامل کرتے ہوئے کہا کہ سابق پاکستانی سپنر ایک میچ ونر تھے، ان کے ’دوسرا‘ کو سمجھنا بہت مشکل تھا، وہ 45 سے 50 ویں اوور کے درمیان باولنگ کرکے پاکستان کو بیشتر میچز جتوادیتے تھے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…