پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

پسند ناپسندچھوڑیں ، یہ وقت لوگوں کی مدد کرنے کا ہے ، محمد حفیظ نے اپیل کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ذاتی انا اور پسند نا پسند بھول کر لوگوں کی مدد کریں اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔کورونا وائرس کے پھیلائوکے خدشے کے پیش نظر ملک کے حالات سے متعلق محمد حفیظ نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنے پیغام میں

لکھا کہ پوری دنیا کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہے،لوگوں سے گزارش کروں گا کہ ضرورت مندوں کی مدد کریں۔انہوں نے لوگوں سے درخواست کی کہ اپنے ذاتی مفادات چھوڑ کر اچھے مقصد کے لئے ایک دوسرے کا خیال کریں۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…