ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

باکسر عامر خان نے اپنی چار منزلہ عمارت کو انسانیت کیلئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا 

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

لندڈن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا متاثرین کیلئے اپنی 4 منزلہ عمارت کو ہسپتال بنانے کی پیشکش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ باکسر نے اپنی عمارت کورونا متاثرین کی مدد کے لیے دینے کا اعلان کیا۔اپنے سوشل میڈیا پیغام میں باکسر عامر خان نے لکھا کہ

وہ جانتے ہیں کہ اس مشکل گھڑی میں عوام کے لیے ہسپتالوں میں بستر ملنا کتنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی 60 ہزار مربع فٹ پر تعمیر 4 منزلہ عمارت کورونا متاثرین کی مدد کے لیے دینے کو تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ اپنے اس اقدام سے وہ کورونا متاثرین کی مدد کرنا چاہتے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے بھی اپنی حفاظت کرنے کی درخواست کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…