اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اسٹارفٹبالرکرسٹیانورونالڈونے بھی خود کوقرنطینہ کرلیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈوبھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو بھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔ یووینٹس کلب کے ساتھی فٹبالر ڈینلی روگینی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رونالڈو پر

تگال واپس آکر اپنے گھرپرہیں۔ اتوار کو تماشائیوں کے بغیر یوونٹس اور انٹرمیلان کا میچ ہوا تھا جس میں کرسٹیانورونالڈو کے کلب نے دوصفر سے کامیابی پائی تھی۔اس فتح پرسب نے ہاتھ ملاکرخوشی کا اظہارکیا تھا۔ اس میچ میں انہوں نے ڈینیلی کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…