آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، بھارت اور پاکستان کی پوزیشن واضح ہو گئی

23  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم پہلے نمبرہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے اورانگلینڈکی ٹیم تیسرے نمبرپرہے۔پہلے نمبرپربھارت نے39میچ کھیل کر4659پوائنٹس حاصل کئے اسکی ریٹنگ119ہے۔دوسرے نمبرپرنیوزی لینڈ نے26

میچ کھیل کر2829پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ109ہے۔تیسرے نمبرپرانگلینڈ نے42میچ کھیل کر4366پوائنٹس حاصل کئے اسکی ریٹنگ104ہے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے31میچ کھیل کر3177پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ102ہے۔پانچویںنمبرپرآسٹریلیا نے33میچ کھیل کر3270پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ99ہے۔چھٹے نمبرپرسری لنکا نے40میچ کھیل کر3795پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ95ہے۔ساتویںنمبرپرپاکستان نے27میچ کھیل کر2263پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ84ہے۔آٹھویںنمبرپرویسٹ انڈیز نے32میچ کھیل کر2570پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ80ہے۔نویںنمبرپربنگلہ دیش نے23میچ کھیل کر1413پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 61ہے۔دسویں نمبرپرافعانستان نے3میچ کھیل کر165پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ55ہے۔گیارہویں نمبرپرزمباوے نے9میچ کھیل کر140پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ16ہے۔بارہویں نمبرپرآئرلینڈنے3میچ کھیل کرصفرپوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ صفرہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…