لاہور(این این آئی)پاکستان کی ویسٹ انڈیزکے خلاف چوتھے ٹونٹی میچ میں کامیابی کے بعدآئی سی سی نے نئی کرکٹ رینکنگ جاری کردی ،پاکستان بدستورچوتھے اور ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ میںنیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبرپرہے۔نیوزی لینڈ نے
25 میچوںمیں3163پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ127ہے۔ دوسرے نمبرپربھارت نے31میچوںمیں3839پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 124 ہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے29میچوں میں3398پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ117ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان نے 38 میچوں میں 4406 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ116ہے۔پانچویںنمبرپرانگلین
نمبر پرسکاٹ لینڈ نے20میچوںمیں1264پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ63ہے۔بارہویںنمبرپرزمباوے نے26میچوںمیں1614پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی ریٹنگ62ہے۔تیرہویں نمبرپرہالینڈ نے20میچوںمیں1165پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ58ہے۔چودھویںنمبرپرہانگ کانگ نے22میچوں
میں 942 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ43پوائنٹس ہے۔پندرہویں نمبرپرآئرلینڈ نے24میچوںمیں954پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ40ہے۔سولہویں نمبر پریواے ای نے22میچوںمیں864پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ39ہے۔سترہویں نمبرپرعمان نے13میچوںمیں502پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ39ہے۔