اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

باکسر عامر خان کابیوی کے کہنے پر والدسے شرمناک سلوک

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے گھریلو جھگڑے کی کہانی میںاس وقت ایک تلخ موڑ آیا جب عامر خان نے اپنے والد کو نوکری سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عام خان کے والد کا کہنا ہے کہ انہیں اُن کے بیٹے نے بیوی کے کہنے پر نوکری سے نکال دیا ہے.

ان کے اس فیصلے کا نشانہ نہ صرف ان کے والد بلکہ ان کے چچا اور ایک قریبی دوست بھی بنا ہے، عامر کے والد کا کہنا ہے کہ وہ فریال مخدوم سے کبھی بات نہیں کریں گے۔عامر کے والد کا کہنا ہے کہ انہیں نوکری سے نکالنے پر وہ شدید شرمندگی محسوس کررہے ہیں۔ عامر کے گھر والوں کا ماننا ہے کہ وہ بیوی کے اشاروں پر چل رہا ہے۔اِس سے قبل، فریال مخدوم عامر خان کو “گھر والے یا گھروالی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلو” کی فائنل وارننگ دے چکی ہیں،جس کے بعد عامر خان نے اپنے والد ، چچا اور قریبی دوست کو اپنی ٹیم سے علیحدہ کردیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…